DMN

DMN

Share

Cricket 🏏 lover

07/03/2026

پاکستان آرمی کا ایک افسر اپنے زخمی سپاہی کو کندھے پر اٹھا کر دشوار گزار پہاڑوں سے نیچے لا رہا ہے۔ یہ منظر اس جذبۂ ذمہ داری، رفاقت اور قربانی کی علامت ہے جو پاکستان آرمی کے افسروں اور جوانوں کے درمیان قائم ہے۔ یہاں ہر سپاہی قیمتی ہے، اور اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑا جاتا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد

07/01/2026

آپ جب سے میرے ساتھ سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم کے ذریعے جڑے ہیں، میری مختلف پوسٹ اور ایکٹیویٹیز دیکھتے ہوئے آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

آج ایک لائن میرے لئے بھی سپرد قلم کردیں،
تنقید، شکوہ، اختلاف چاہے کچھ بھی ہو آپ کا عطا کردہ ہر لفظ بسر چشم ہوگا کیونکہ زندگی سیکھنے کا نام ہے۔ 💜❤️

05/02/2026

ٹوٹی میں پانی نہیں آرہا کوئی آسان حل بتائیں
� �

05/02/2026

ٹوٹی میں پانی نہیں آرہا کوئی آسان حل بتائیں

04/27/2026

Amir vs Usman Khan ��

04/12/2026

ipl Sanju Samson

04/12/2026

Ipl point table mention your favorite team

04/11/2026

ipl RCB v

04/11/2026

Ipl sooryavanshy

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


New York, NY
1001