فضل آفیشل بٹگرام
Fazal Rabi
اج کل کے حالات کو دیکھ کر لوگ پھر بھی اللہ سے نہیں ڈرتے یہ کولمبیا ہے یہاں پر جو زلزلہ ایا ہے اس نے بھی تباہی مچائی ہے اللہ تعالی ایمان سلامت کرے
پردیسی کانال دوکو آج کل دیس تہ ناچلیوں
27/08/2026
🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹
یار یہ دو ملک جو ہے نا یہ ایک جیسے ہیں ایک یمن اور ایک ہمارا پاکستان یہاں کے لوگ یہاں کہ پہاڑ اور ڈرائیور حضراتوں کو دیکھو لیکن ایک بات ہے یمن کا علاقہ ہمارے پاکستان سے زیادہ خطرناک ہے
26/08/2026
"پردیس کی رونقیں اپنی جگہ، یہاں کے باغ، پارک اور خوبصورت موسم بھی دل کو خوش کر دیتے ہیں، مگر دل کا اصل سکون تو اپنے گاؤں کی مٹی میں بسا ہوتا ہے۔ وہ چنار کا درخت، جس کے سائے میں بیٹھ کر بچپن کی یادیں تازہ ہوتی ہیں، جہاں اپنوں کی آوازیں، پرندوں کی چہچہاہٹ اور مٹی کی خوشبو روح کو راحت دیتی ہے۔ دنیا کے بڑے سے بڑے باغ بھی وہ احساس نہیں دے سکتے جو اپنے گاؤں کے ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر ملتا ہے، کیونکہ پردیس میں انسان رہ تو لیتا ہے، مگر دل ہمیشہ اپنے وطن کی گلیوں میں بستا ہے۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Rarb6573
Riyadh
6573