Insaf official
"اِيَِّاكَ نَعْبُدُوْ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِيِنْ"
23/08/2026
پاکستان کے مسائل کا حل اڈیالہ کے قیدی کو اس کا چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس دینا ہے۔ سینئر مشتاق احمد
23/08/2026
ماضی میں اتحادوں کا جماعت اسلامی کو فائدے کے بجائے نقصان زیادہ ہوا، کسی اتحاد کا حصہ نہیں بن رہے ،، حافظ نعیم الرحمن
23/08/2026
فرعون نے70 ہزار بچے مارے تھے۔ لیکن موسی پھر بھی پیدا ہوا، یہ اللہ کا نظام ہے۔ جب اندھیرا حد سے بڑھتا ہے، تو اللہ صبح صادق کو لے آتا ہے۔ ہر رات کی سویرا ہے اور عمران خان کے رات کی بھی سویر ہو گی ,, مولانا طارق جمیل صاحب
23/08/2026
🫵🫵
کبھی کسی سیاستدان کو سلوٹ نہیں کیا گیا۔ مگر حلفا کہتا ہوں، جس دن عمران خان باہر ائے گا اسے سلوٹ کروں گا،، حامد میر 🔥✌️
ڈائری اٹھا کر جیسے گیا تھا ویسے ہی واپس آئے گا۔۔!
ان شاء الله ☝️🇧🇫
22/08/2026
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا دوٹوک دبنگ اعلان،
تم نے عمران خان کا علاج تک نہیں ہونے دیا تم نے ہمیں زخمی کیا ہے، کل کو مجھے کیوں نکالا یا عورت کارڈ استعمال نا کرنا، کیونکہ پھر یہ کسی کام نا آئے گا۔۔!!
22/08/2026
وزیراعلی سہیل افریدی کا دبنگ اور بڑا اعلان ،
لاہور میں 6 ماہ کے لیے فوجی تعینات کرنے کی منظوری دیدی، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ، لیکن اس کا مطلب ہے کہ وزیر اعلی سہیل افریدی ڈیل نہیں کر رہا ،
22/08/2026
انشاء اللہ ☝️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Riyadh
12211