شمس ویلفیئر ٹرسٹ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شمس ویلفیئر ٹرسٹ, Health/Beauty, Peshawar.
"شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے"
شمس ویلفیئر ٹرسٹ ☀️
ہمدردی، وقار، اور دیکھ بھال کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرنا۔ 🌿
ہمارا مقصد:
ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے"
ہمارا مقصد انسانیت کی بہتری کے لیے خدمت کرنا اوران لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانا جنہیں سب سے زیادہ مدد کی ضرورت ہے۔آئیے مل کر محبت، مہربانی اور احترام کے ساتھ انسانیت کی خدمت کریں۔
میں اپنی ٹیم کے اراکین کا، ان کی کوششوں اور ہمارے حامیوں کا ہم پر اعتماد کرنے کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہتا هؤں۔
اس کار خیر میں آپ سب کے تعاؤن کے منتظر ہیں۔
شکریہ
اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔امين!
04/03/2026
Ramadan packages from shams Welfare trust
04/03/2026
الحمدلله first step of shams Welfare trust
شمس ویلفیئر ٹرسٹ ☀️
ہمدردی، وقار، اور سب کی دیکھ بھال کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرنا۔ 🌿 Support
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Peshawar