KP Updates
𝐌𝐨𝐨𝐧 𝐈𝐬 𝐀𝐥𝐨𝐧𝐞 𝐁𝐮𝐭 𝐒𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐒𝐡𝐢𝐧𝐞 🌕🌺✨
📢 چلو چلو سوات چلو!
چلو چلو کبل چلو!
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
انجینئرنگ یونیورسٹی کبل کے افتتاح کے تاریخی موقع پر اہلِ سوات کی جانب سے پُرتپاک استقبال۔
16/07/2026
🚨 بریکنگ نیوز | KP Updates
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی آج کبل کا دورہ کریں گے۔
دورے کے دوران وزیراعلیٰ کبل میں انجینئرنگ یونیورسٹی کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر صوبائی وزراء، اعلیٰ حکام اور مقامی عمائدین بھی شریک ہوں گے۔
اس منصوبے سے علاقے کے نوجوانوں کو جدید انجینئرنگ کی تعلیم اپنے ضلع میں حاصل کرنے کے بہتر مواقع میسر آئیں گے، جبکہ اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں بھی اہم پیش رفت متوقع ہے۔
مزید تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے KP Updates کو فالو کریں۔
14/07/2026
Good morning Facebook family ✌️🔥👍
Kpk police zindabad 🇵🇰💓🫶💓
13/07/2026
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓
"پاکستانیو! اپنے شہر کا نام کمنٹ کریں، دیکھتے ہیں
ہمارے پیج پر کس شہر کے لوگ سب سے زیادہ ہیں! 🇵🇰"
12/07/2026
🩸 عاجلانہ ضرورت: خون کا عطیہ (Emergency Blood Donation) 🩸
سوات، مینگورہ اور اردگرد کے علاقوں کے معزز دوستوں سے التماس ہے!
ایک مریضہ کے لیے فوری طور پر AB +ve بلڈ کی ضرورت ہے۔ یہ کیس انتہائی اہم ہے، برائے مہربانی اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
📋 تفصیلات:
مریضہ کا نام: فاطمہ
خون کا گروپ: AB +ve (پازیٹو)
تاریخ: بروز پیر (13 جولائی 2026)
مقام: انور ہسپتال / انور لیبارٹری، اللہ اکبر چوک، سیدو شریف سوات
📞 رابطے کے لیے نمبرز:
🔹 0344-4162296
🔹 0327-5839323
🔹 0347-9123433 (طاہر پولیس)
📢 اپیل: "جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔" صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پوسٹ کو اپنے گروپس اور ٹائم لائن پر فوری شیئر کریں تاکہ بروقت خون کا انتظام ہو سکے۔ جزاک اللہ خیراً!
👮♂️ فخر ہے میرے بھائی پر، جو وردی پہن کر عوام کی خدمت اور ملک کی حفاظت کا فرض نبھا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر قدم پر اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰💙
12/07/2026
رنگ روپ کا کیا کرنا، یہ تو ڈھلتا سایہ ہے،🫵
ہم نے تو اپنی سادگی سے ہی نام کمایا ہے۔✌️
11/07/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Peshawar
19200