Javid Ik میں بھی عمران خان ہو
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javid Ik میں بھی عمران خان ہو, Health/Beauty, Peshawar.
28/11/2023
ریحان زیب خان کے خلاف ضلع آپر دیر میں درج مقدمات کے خلاف ہائی کورٹ میں کواش پٹیشن دائر، فیصلہ کل جاری ہوگا۔
سوات کے سیشن کورٹ نے ریحان زیب خان کو کسی بھی ایف آئی آر میں گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔
ریحان زیب کے ساتھ اپر دیر میں درج ایف ائی آر میں ملاکنڈ صدر فضل حکیم، ایڈووکیٹ شیر افضل مروت اور دوسرے ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی شامل ہے۔
ریحان زیب خان کیلئے ہائی کورٹ میں سابقہ ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا سہیل سلطان نے پٹیشن جمع کرایا تھا۔
Pakistan Tehreek-e-InsafPakistan Tehreek-e-InsafPakistan Tehreek-e-Insaf
سوشل میڈیا پر اپنا فیورٹ پی ٹی آئی ورکرز کو مینشن کرو ✊
دلوکا دڑکن
05/11/2023
فہمیدہ بیگم اور ان کا بیٹا فیضان یوسف یکم جون سے گرفتار ہیں، فیضان UCP میں زیرتعلیم تھا، والدہ کو تحریک انصاف سے وابستگی کی وجہ سے گرفتار کیا، بیٹا پتہ کرنے گیا تو اسے بھی گرفتار کر لیا۔
دونوں 153 دن سے انصاف سے محروم جیل کی چکی میں پس رہے ہیں کیونکہ “پریس کانفرنس” نہیں کی
Pakistan Pakistan Tehreek-e-InsafPakistan Tehreek-e-InsafPakistan Tehreek-e-Insaf
02/11/2023
02/11/2023
(انشاءاللہ)
تیرے خون کے ایک ایک قطرےکا قرض #8فروری کو اترے گئے..!!!
Imran Khan
Pakistan Pakistan Tehreek-e-InsafPakistan Tehreek-e-InsafPakistan Tehreek-e-Insaf
02/11/2023
8 فروری
تبدیلی کا دن
عمران خان ایک بار پھر وزیر اعظم منتخب ہونگے
انشاءاللہ 🔥✊
JJavid Ik میں بھی عمران خان ہوIJavid Ik میں بھی عمران خان ہومJavid Ik میں بھی عمران خان ہوبJavid Ik میں بھی عمران خان ہوعJavid Ik میں بھی عمران خان ہوخJavid Ik میں بھی عمران خان ہوہJavid Ik میں بھی عمران خان ہو
Imran Khan
8 فروری الیکشن کی تاریخ طے پا گئی
21/09/2023
ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنیں تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔۔۔
کیا وجہ ہے ؟؟
۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کررہےہیں ۔۔۔
۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے ۔وزیر صاحب نے کچھ مال گھر بھجوادیا اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیا۔۔۔۔
اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں ۔ تو صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا کہ کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا۔تو وزیر نے فوری جواب دیا کہ جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا ۔۔۔۔۔
اس پر بادشاہ نے فرمایا کہ پھر شور کیوں ؟؟؟
۔تو وزیر نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کررہےہیں ۔تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا کہ بستروں کا انتظام کیا جائے۔
وزیر نے حسب عادت کچھ بستر گھر بھیج دیئے اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیے۔۔۔
جب پھر رات آئی تو بدستورآوازیں آنا شروع ہوگئیں ۔تو بادشاہ کو غصہ آیا اور اسی وقت وزیر کو طلب کیا کہ کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا۔۔۔۔
تو وزیر نے کہا کہ جناب وہ سب کچھ ہوگیا ہے تو بادشاہ نے فرمایا کہ پھر یہ شور کیوں ؟؟؟۔۔۔۔
تو وزیر نے اب بادشاہ کو تو مطمئین کرنا ہی تھا ۔اور اوکے رپورٹ بھی دینی تھی۔تو وہ باہر گیا کہ پتہ کرکے آتا ہوں ۔۔۔
وزیر جب واپس آیا تو مسکراہٹ لبوں پر سجائے آداب عرض کیا کہ بادشاہ سلامت یہ شور نہیں کررہے.....
بلکہ آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں ...
اور روزانہ کرتے رہیں گے۔۔
بادشاہ سلامت یہ سن کے بہت خوش ہوا اور وزیر کو انعام سے بھی نوازا...!!!!
اب یہی حال ہمارے ملک کا بھی ہے ۔ ملازمین و عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔مگر یہاں رپورٹ سب اوکے دی جارہی ہے۔اور بادشاہ سلامت خوش ہیں...!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Peshawar