Sadiqain Sadiq

Sadiqain Sadiq

Share

Best Oil for hair

21/08/2026

اج اعجاز صاحب کی شادی کی تقریب میں شرکت کا شرف حاصل ہوا
تقریب میں ہمارے بزرگ اور معززین بھی شامل تھے۔

دعا ہے اللہ پاک اس جوڑے کو اور
دنیا کے تمام جوڑوں کو محبت، عزت اور سلامتی عطا فرمائے
# follower

Umar Khaliq Durani Journalist
Fazal Anwar
Ubaid Ur Rehman
WaSim QaZi

20/08/2026

یونس خان کی شادی کی تقریب میں
ایم پی اے عبید الرحمن صاحب کے ہمراہ شرکت کا شرف حاصل ہوا
میزبانوں نے بہت عزت اور پروٹوکول سے نوازا
اللہ جوڑے کو خوش رکھے۔ آمین


Israr Khan GK
Iqbal Mohammad
Ikram Ullah
Ubaid Ur Rehman
Itbar Khan Mushwani
Itx Taiab Jani
Iqrar Sahil

19/08/2026

آج ہمارے علاقے کی باوقار شخصیت
صوبائی اسمبلی کے معزز رکن
جناب ایم پی اے عبید الرحمن صاحب نے
میاں کلے میں تشریف لا کر
ہمارے انتہائی قابل احترام بھائی
جناب اکرم خان صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر
دلی مبارکباد پیش کی

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اکرم خان صاحب کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
ان کی عبادات کو شرف قبول

18/08/2026

ہمارے انتہائی قابل احترام
جناب بشیر صاحب کو اللہ کے گھر کی حاضری اور
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں

اس پر مسرت موقع پر بشیر صاحب کے ہاں
گاؤں اور گاؤں سے باہر سے بھی
کثیر تعداد میں معززین اور دوست احباب نے تشریف لا کر
انہیں عمرہ کی سعادت پر مبارکباد پیش کی

اللہ تعالیٰ بشیر صاحب کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
ان کی عبادات کو شرف قبولیت عطا فرمائے
اور ان کے گھر میں خیر و برکت عطا فرمائےامین
# follower

Sadiqain Sadiq
WaSim QaZi
DNN Dir News Network
Fazal Anwar
Martin del Rosario
Dost Muhammad
Tariq Hussain
Waleed Salar
M Dawood Mushwani
Gauhar Norani
Aziz Ahmad
Muhammad Din Jan
Itbar Khan Mushwani
Iqbal Mohammad
Israr Khan GK

18/08/2026

ہمارے علاقے کی معروف اور سماجی شخصیت
ہمارے انتہائی قریبی دوست و بھائی جیسے پیارے
جناب اکرم خان صاحب نے اللہ تعالیٰ کے گھر کی حاضری دی
اور عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس تشریف لائے

آج علاقے کی اہم شخصیات نے اکرم صاحب سے ملاقات کر کے
انہیں عمرہ کی سعادت پر دلی مبارکباد پیش کی
اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے
ان کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبولیت عطا فرمائے
اور انہیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائےامین

اس مبارک موقع پر ہمارے ہمراہ تھے
جناب سید دلاور جان صاحب
جناب مجیب صاحب
جناب فضل اللہ صاحب
جناب حسین اللہ صاحب
و دیگر معززین علاقہ

اللہ پاک ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین


Sadiqain Sadiq
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Amjad U T K
Azizul Bakht
WaSim QaZi
Ikram Ullah
Irfan Ullah

17/08/2026

الحمدللہ

محلہ بابا صاحب کا ٹرانسفارمر جو کل رات سے خراب تھا
اسے فوری طور پر ٹھیک کر کے بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے
فل الحال عارضی طور پر مرمت کر کے بجلی چلا دی گئی ہے

انشاءاللہ سپہر کے وقت اسے پراپر طریقے سے مکمل ٹھیک کیا جائے گا
تاکہ آئندہ کوئی مسئلہ نہ ہو

انتظامیہ کی فوری کاروائی پر شکریہ


Sadiqain Sadiq
Dilawar Jan
Itbar Khan Mushwani
Shafi Ullah Khan
Waleed Salar
Adnan Sahil
Irfan Ullah
Shehzad Khan
Naveed Khan
Azizul Bakht
Mohsin Shah
Ikram Ullah
Sher Amin
WaSim QaZi

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lower Dir Munda
Peshawar
18300