Moamber Iqbal sha

Moamber Iqbal sha

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moamber Iqbal sha, Health/Beauty, layah, Multan.

25/07/2026

منافق کی دوستی آپکی معاشی حالات کے مطابق ہوتی ہے ۔۔۔اللہ لعنت کریس 🤣

24/07/2026

بظاہر بہت سے لوگ پراعتماد، ذمہ دار اور کامیاب نظر آتے ہیں۔ وہ ہر کام وقت پر اور بہترین طریقے سے انجام دیتے ہیں، مگر اندر ہی اندر مسلسل فکر، زیادہ سوچنا، دل کی دھڑکن تیز ہونا، خود پر شک، ذہنی دباؤ اور ہر وقت کسی خطرے کا احساس انہیں پریشان رکھتا ہے۔ اس کیفیت کو ہائی فنکشننگ اینگزائٹی کہا جاتا ہے۔

❤️ ❤️

24/07/2026

With Everyone Products – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

21/07/2026

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا ذاکر علی عمران جعفری کے جلسے میں خطاب مزہب شیعہ کےلئے بہت خوش آئند ہے ❤️‍🩹🥰

17/07/2026

ستم تو یہ ہے کہ دشمنوں سے گلہ نہ رہا!
جب آستین سے ہی نکلنے لگے ڈسنے والے لوگ!
Everyone

11/07/2026

وسیم بادامی صاحب نے ایران میں رہبرِ شہید کی تشییع جنازہ کی جس انداز سے بہترین اور جامع کوریج پیش کی، وہ قابل ستائش ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس عظیم کاوش کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

پاکستانی میڈیا اور خصوصاً اے آر وائی نیوز کی پوری ٹیم کا بھی شکریہ ادا کرتے ہے۔ آپ سب کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ ذمہ داری نے ناظرین تک اہم معلومات اور تاریخی مناظر بہترین انداز میں پہنچائے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔



جیتے رہیں

01/07/2026

میری بھابھی جو رضا الہی سے فوت ہو گئ ہیں ان کی رسم قل خوانی کل بروز جمعرات صبح 8.30 میرے گھر بٹھہ موڑ پر ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب اے دارین حاصل کریں 😭😭

16/06/2026

محرم الحرام ہمیں صبر، برداشت، قربانی اور اتحاد کا درس دیتا ہے اس مقدس مہینے میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے رویوں، گفتگو اور سوشل میڈیا سرگرمیوں میں احتیاط اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
تمام مکاتبِ فکر کے دوستوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے گزارش ہے کہ محبت، احترام اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیں ایسی کوئی بھی بات، پوسٹ یا تبصرے سے اجتناب کریں جو دل آزاری، نفرت یا اختلافات کا سبب بنے ہمارا دین امن، رواداری اور باہمی احترام کا درس دیتا ہے

آئیں محرم الحرام کے تقدس کو ملحوظ رکھتے ہوئے اتحاد، یکجہتی اور امن کا پیغام عام کریں اور ثابت کریں کہ ہم ایک مہذب، باوقار اور ذمہ دار معاشرہ ہیں پاکستان کی سلامتی، امن اور خوشحالی کے لیے دعا گو رہیں.
االلــّٰـــــه تعالیٰ ہمیں اتفاق، محبت اور اخوت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائےآمین یارب العالمین 🖤🤲

18/05/2026

جو لوگ اپنی ماں کو تکلیف دےکر عبادت کرتے ہیں ،نماز پڑھتے ہیں کیا ان کی عبادت قبول ہے ؟؟

10/05/2026

میرا سہارا میری ماں
love you mom ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Layah
Multan