Al Razia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Razia, 14, Lahore.
Nosheen Naz Entrepreneur
Naz Herbs / Kainatherbal, Certified Herbal Physician, Diet Expert
Certified Hijama & Acupuncture Therapist
Specialist in Pain Relief, Hormonal Balance & Detox
Weight Loss | PCOS
Expert in cosmetic acupuncture
Certified NCT
صحت قدرت کا سب سے قیمتی تحفہ ہے، اس کی حفاظت ہمارا مشن ہے۔
اگر آپ دائمی درد، کمر یا گردن کے درد، مائیگرین، جوڑوں کی تکلیف، تھکن، ذہنی دباؤ یا دیگر جسمانی مسائل سے پریشان ہیں تو الرضیہ حجامہ اینڈ ایکیوپنکچر کلینک میں قدرتی اور محفوظ علاج سے اپنی صحت کو نئی زندگی دیں۔
👩⚕️ ڈائٹیشین اینڈ حجامہ تھراپسٹ: طبہبہ نوشین
پاکستان طبی کونسل سے منظور شدہ
ہماری خدمات:
✅ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق حجامہ
✅ ایکیوپنکچر (Acupuncture)
✅ ڈائٹ اور نیوٹریشن کونسلنگ
✅ قدرتی طریقوں سے درد میں آرام
✅ جسمانی و ذہنی صحت کی بہتری
✅ مجموعی صحت اور قوتِ مدافعت میں اضافہ
📍 پتہ:
AWT فیز ون، ڈیفنس روڈ، لاہور
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0301-4059355
✨ ہمارا عزم
قدرتی علاج • محفوظ طریقہ • بہترین نگہداشت
🌿 آج ہی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
14
Lahore