Meer Muhammad Khan
From District Kot Addu , Dera Ghazi Khan Region. Belongs to jatoi balochi tribes East Balochistan.
21/08/2026
20/08/2026
🌸💖
20/08/2026
🥹 محبت صرف تجھے چاہنے کا نام نہیں
❤️ میری ہر خوشی کا سبب بھی تم ہو😘🌙
خانپور ڈیم ❤️
فاضلہ کَچھ کوہِ سُلیمان💖
18/07/2026
سب دوستوں کی محبتوں کے بے حد مشکور💖
اسٹیل پُل 💖
06/07/2026
دل ابھی تک یقین نہیں کر پا رہا کہ عزیز دوست کوہ سُلیمان فاضلہ کچھ سے تعلق رکھنے والے اختر جان بُزدار اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔
آپ کی اچانک جدائی نے دل میں ایک ایسا خلا چھوڑ دیا ہے جو شاید کبھی پُر نہ ہو سکے۔ آج آنکھیں اشکبار ہیں اور دل آپکی یاد میں غمزدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپکی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، آپ کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں۔
ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے، اختر جان۔ آپ ہماری دعاؤں، یادوں اور دلوں میں ہمیشہ زندہ رہو گے۔
💔😭إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ اختر جان مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطاء فرمائیں ۔آمین۔🤲🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kot Addu