Adil Razzaq malik
Pakistan zindabad
سندھ حکومت کی فخریہ پیشکش سائیکل ایمبولس سروس
لیبرٹی چوک حیدرآباد پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کے استقبال کے لیے زمہ داران و کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری
22/07/2026
Celebrating the birthday of our little King, Altamash Adil! 👑✨
May your life be filled with grandeur, endless joy, and unmatched success. Happy Birthday, son
سیاسی اختلافات اپنی جگہ پر ایک شخص کو اس طرح کی زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے تھی کمنٹس میں اپنی رائے دیں
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینئر مرکزی رہنما و رکنِ مرکزی کمیٹی سید امین الحق کے ہمراہ مرکز بہادرآباد میں سی او سی کے اجلاس سے گفتگو کی۔
اس موقع پر تنظیمی امور، عوامی مسائل، جاری سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ تنظیمی فعالیت کو مزید مؤثر بنانے اور عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
امریکی نائب صدر جی ڈی وینس پاکستان سے جاتے ہوئے جہاز سے جب انہوں نے نیچے دیکھا تو اس نے کہا کہ ہم نے ایران کو بہت زیادہ تباہ کر دیا ہے پھر پائلٹ نے بتایا سر یہ ایران نہیں کراچی ہے اس نے پوچھا پھر یہ کس نے کیا تو پائلٹ نے بتایا کہ سر یہاں بھٹو زندہ ہے
14/04/2026
اسلام آباد: ایم کیوایم کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کابینہ کمیٹی میں شامل
وزیراعظم نےوفاقی وزیرخالد مقبول صدیقی کو اہم کابینہ کمیٹی کا رکن بنادیا
کابینہ ڈویژن نےوزیراعظم کی منظوری کےبعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi