آخرت کی فکر کرو
جی
ISHA REMINDER 🎗️
رب کو کتنا پیار آتا ہو گا!
جب اس کا بندہ ضبط کی کھڑکیاں کھول کر درد کے تانے بانے بنتا ہوا آنکھوں سے اشک بہا کر کہتا ہو گا۔
اے اللّٰه! میں راضی ہوں۔ تو بھی مجھ سے راضی ہو جا♥️
ہم کبھی بھی کسی کو دو چیزوں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے!
پہلا عبادت❤️
دوسرا محبت💞
دونوں ہی دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا تعلق روح سے ہوتا ھے
*♥️• اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ •♥️*
*!!!....... یا ربی ۔۔۔۔۔۔۔!!!*
*ہمیں ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچائیں جو آپ کی نافرمانی اور آپ کو ناراض کرنے سے حاصل ہو 🍁🌸💫*
*●••••••آمِينْ يَا رَبَّ الْعَالَمِين••••••●*
*❖✿❖✿❖ صَبَاحَ الْخَيْرِ ❖✿❖✿❖*
꙳•••••⃝🇬𝑜𝑜𝑑🇲𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔⃝•••••꙳
*♥️• اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ •♥️*
*✿ خوبصورت زندگی خود بہ خود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں پر ہوتی ہے 🫀🌻*
*✿ دعا کیجئے دعا لیجیے دعا دیجیے 🌸💖*
*✿ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے ساتھ دنیا و آخرت میں آسانی والا معاملہ فرمائے ✨♥️*
*●••••••آمِينْ يَا رَبَّ الْعَالَمِين••••••●*
*❖✿❖✿❖ صَبَاحَ الْخَيْرِ ❖✿❖✿❖*
꙳•••••⃝🇬𝑜𝑜𝑑🇲𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔⃝•••••꙳
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Abu Dhabi