KPK Special Person

KPK Special Person

Share

General group KPK Special person

16/07/2026
16/07/2026

ہم خشت و خاک کردیں گے دشمن کی سب تدبیریں

15/07/2026

حکومت خیبر پختونخوا نے معذور افراد کا الاؤنس 6000 ہزار سے بڑھا کے 10000 ہزار کر دیا نوٹیفکیشن جاری

07/01/2026

نام افتخار یوسفزئی اسپیشل فرسن لوئر دیر
03449137678
لوئر دیر ڈی او کہتے ہیں کہ کلاس فور کے پالسی واضح نہیں ہیں ۔لوئر دیر میں معزور افراد 25 کلاس فور کے ویکنسی خالی ہیں بہت عرصے سے۔اپ صاحبان مہربانی کرکے کلاس فور اسپیشل فرسن کیلئے جو پالیسی واضح کریں -اور ڈی ای او لوئر کو ہدایات جاری کریں کہ اس پر جلدی از جلد معزور افراد کو بھرتی کریں
آپ کیلئے دعا گو افتخار یوسفزئی اسپیشل فرسن لوئر دیر

17/12/2025

لوئر دیر میں معزور%2 کوٹہ پر عملدرآمد نہیں ہیں
ایجوکیشن آفس میں 25 کلاس فور ویکنسی خالی بہت عرصے سے لکین معزور افراد بھرتی نہیں کرتی ہیں
پئنانس ڈیپارٹمنٹ سے این او سی بھی ملیں ہیں لکین ڈی ای او ٹال مٹول کرتا ہے
ہم تک گئ ان دفتروں کے چکر لگانے پر ہر کہلی کچہری بات کرتا ڈی سی صاحب کئ میٹنگ کی لکین ابھی تک ہمیں ریلیف نہیں ملا
********** افتخار یوسفزئی اسپیشل فرسن لوئر دیر
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa #

14/12/2025

ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جناب رفیق خان مہمند صاحب کے کاوشوں کے نتیجے میں الحمدوللہ خصوصی افراد کا دیرینہ مطالبہ معاون آلات کی فراہمی کے لئے درخواستیں طلب کی گئ۔انشااللہ بہت جلد دو فیصد جاب کوٹہ سسٹم پر بھرتیوں کا عمل بھی شروع ہو گا اور خصوصی افراد کی قانون سازی بھی خصوصی افراد کے امنگوں کے مطابق ہوگی۔ہماری دعا ہے اللّٰہ پاک ڈائریکٹر صاحب کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Peshawar
Peshawar
12345678