what's going on Coffee shop & Madina Market
Ho kia Raha hai 🤔
07/05/2026
جامعہ پشاور میں انتظامی تبدیلیاں
وائس چانسلر نے ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اور ڈاکٹر امجد امین کو ٹریژرر کی اضافی ذمہ داریوں سے فوری طور پر سبکدوش کر دیا ہے۔
مزید برآں، مسٹر ایمل خان کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن جبکہ مسٹر نوید سردار کو ٹریژرر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی۔
😂🤣😂
22/02/2026
Spee khu da road dapasa prate di kha😆
27/12/2025
یونیورسٹی آف پشاور کے 🔔
تمام طلبہ یونیورسٹی اوقات کے دوران اپنا ویلیڈ اسٹوڈنٹ آئی ڈی کارڈ لازمی پہنیں اور نمایاں رکھیں۔
کلاس رومز، لیبز، لائبریری اور دفتری مقامات میں داخلہ صرف آئی ڈی کارڈ پر ممکن ہوگا۔
براہِ کرم تعاون کریں تاکہ کیمپس محفوظ اور منظم رہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
12345