Minhaj Unique Vlogs

Minhaj Unique Vlogs

Share

upload video on important on youtube channel

26/08/2026

#لاہور #فائرنگ

26/08/2026

لاہور ہربنس پورہ: بھائی نے بھائی کو مبینہ طور پر ق تل کر دیا
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بھائی نے بھائی کو مبینہ طور پر قت ل کر دیا۔ جاں بحق نوجوان کی عمر 30 سال بتائی جا رہی ہے۔
واقعے کے بعد ہربنس پورہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، جبکہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور اصل حقائق تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔
مزید تازہ اور اہم خبریں دیکھنے کے لیے Minhaj Unique Vlogs (MUV) کو فالو اور سبسکرائب کریں۔
#لاہور #فائرنگ

24/08/2026

24/08/2026

خوشاب DPO ڈاکٹر عمارا شیرازی صاحبہ کا میں بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے فوری ایکشن کا حکم جاری کیا !
ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کا میں مشکور اور شکر گزار ہوں جنہوں نے ڈی پی او صاحبہ کا پیغام پہنچایا !
انشاءاللہ اللہ کے حکم سے اب گروہ قانون کی گرفت سے نہیں بچ پائے گا خوشاب پولیس زندہ باد پنجاب پولیس زندہ باد سدا سلامت رہے ہمارے ادارے !🤲🤲👉👍

24/08/2026

24/08/2026

وادی سون جابہ !
تحصیل نوشہرہ خوشاب !
خوشاب CCD پولیس سے اپیل ؟
ملزمان اتنے بااثر ہیں گرفتار کیوں نہیں ہو پا رہے ؟
وزیراعلی پنجاب؛
محترمہ مریم نواز شریف صاحب سے التماس ہے !
ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر یہ گرو ویڈیو اپلوڈ کرتا ہے ؟
دھمکیاں دیتا ہے !

24/08/2026

24/08/2026

گجرات شادیوال! انتہائی افسوس ناک واقعہ؟ مدرسے کے اندر مبینہ حملہ، معروف عالم دین علامہ محمد طلحہ رضا شہید! کیس میں اہم پیش رفت، ملوث ملزمان اسلام آباد سے گرفتار؟
تفصیلی ڈسکرپشن
گجرات کے علاقے شادیوال میں پیش آنے والے انتہائی افسوس ناک واقعے نے اہلِ علاقہ سمیت ہر صاحبِ دل کو افسردہ کر دیا۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق مدرسے کے اندر معروف عالمِ دین علامہ محمد طلحہ رضا پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق واقعے کے وقت علامہ محمد طلحہ رضا قرآنِ پاک کی تلاوت کر رہے تھے۔ واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی گئی۔
تازہ پیش رفت کے مطابق اس کیس میں ملوث ہونے کے شبہ میں تین مبینہ ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ تاہم واقعے کے تمام پہلوؤں، ملزمان کے کردار اور اصل محرکات کا حتمی تعین تفتیش اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہوگا۔
یہ ویڈیو فراہم کردہ معلومات اور دستیاب رپورٹ کی بنیاد پر پیش کی جا رہی ہے۔ تمام الزامات کو مبینہ سمجھا جائے جب تک عدالت یا متعلقہ تفتیشی ادارے سے حتمی تصدیق نہ ہو۔
اگر آپ کو یہ خبر اہم لگے تو ویڈیو کو Like، Comment اور Share کریں اور مزید تازہ خبروں کے لیے ہمارے چینل کو Subscribe کریں۔

23/08/2026

وادی سون جابہ تحصیل نوشہرہ ضلع خوشاب ایک ٹک ٹاک ائی ڈی نے پورے گاؤں کو عزتوں کے ساتھ کھلواڑ کرنے والا کیوں نہیں گروہ گرفتار ہو پا رہا پانچ ماہ سے اپنے اداروں سے بار بار ریکویسٹ کر رہا ہوں میری التماس ہے اسپیشلی ریکویسٹ ہے ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی صاحبہ سے پلیز پلیز پلیز ان کو فورا فل گرفتار کیا جائے یقین کریں کہ ان کے چٹے چٹے وہ سامنے آئیں گے ادارے ہم سے بہتر جانتے ہیں ان کی آئی ڈی کو فورا فل ٹریس کیا جائے میں پر امید ہوں اپنے اداروں پر فخر ہے اور یقین ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد اب یہ گروہ گرفتار ہوگا سی سی ڈی پنجاب سے این سی سی آئی اے سے سائبر کرائم سے ایف آئی اے سے تمام اپنے اداروں سے ریکویسٹ ہے اپ مجھے کمنٹس میں سرعام وہ اپنی ائی ڈی سے دھمکیاں دینے لگ گیا ہے 😢😢😢😢😢👉🙏🙏🙏🙏🙏🙏

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Lahore