Hawa Development Organization
ایک خدا کی عبادت کرو، موت یقینی ہے اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ،ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
21/06/2026
اقتدار، عزت اور طاقت کے بارے میں قرآنِ مجید کی مشہور آیت سورۃ آل عمران (3:26) میں ہے: قل اللہم مالک الملک تؤتی الملک من تشاء وتنزع الملک من تشاء وتعز من تشاء وتذل من تشاء ۖ بی ہاتھ میں ہے۔ بے شک تو ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔ اس مضمون کی ایک اور آیت سورۃ المنافقون (63:8) میں ہے: وللہ العزة ولرسوله وللمؤمنین۔ آوازِسگاں کم نہ کند رزق گدارا۔
21/06/2026
ہوا ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن
21/06/2026
حوا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن صرف ایک نام نہیں، امید کی وہ کرن ہے جو ضرورت مندوں کے چہروں پر مسکراہٹ بن کر اترتی ہے۔
جہاں خدمت ہو مقصد، انسانیت ہو پہچان، اور بھلائی ہو راستہ — وہاں حوا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ہر قدم ساتھ ہے۔
آئیے مل کر ایک ایسا معاشرہ بنائیں جہاں کوئی بھوکا نہ سوئے، کوئی بے سہارا نہ رہے، اور ہر دل میں امید زندہ رہے۔ 🤝✨
17/04/2026
With Muhammad Shamoon Khan Prince – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
"بیٹی کی شادی ہر باپ کا خواب ہوتی ہے…
مگر کچھ خواب صرف غربت کی وجہ سے ادھورے رہ جاتے ہیں 💔
آئیں مل کر کسی بیٹی کے گھر کو آباد کریں 🤲"
"اگر آپ کے پاس زیادہ نہیں ہے،
تو تھوڑا ہی سہی…
کسی کی مدد کے لیے ایک قدم بڑھائیں۔
کیونکہ چھوٹا عمل بھی بڑی تبدیلی لا سکتا ہے 💯"
ایک چھوٹی سی مدد…
کسی کے پورے دن کی خوشی بن سکتی ہے 💚
آج ہی Hawa Development Organization کا حصہ بنیں
اور کسی ضرورت مند کا سہارا بنیں۔
02/04/2026
کچھ لوگ خاموشی سے تکلیف سہہ رہے ہیں…
اور کچھ لوگ خاموشی سے ان کی مدد کر رہے ہیں۔
آپ کون بننا چاہتے ہیں؟ 🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
57000