SK Agha Selab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SK Agha Selab, Health/Beauty, 603, 6th Floor Dominion Business Centre 1 Jinnah Avenue Bahria Town Karachi, .
uffffff😢
تاریخ میں یہ بھی لیکھا جائیگا کہ
مظلوموں کی حمایت میں ایک ھسی سالہ بوڑھے شخص کو اپنوں نے عدالت کے دروازے تک پہنچایا
#انشاءاللہ
ھر ایک ظلم کا حساب ہوگا۔👈
Agha Selab
قومی اسمبلی میں محترم مشر محمود خان اچکزی کا زبردست تق
Agha Selab
05/05/2026
_*بڑی افسوسناک خبر ۔😔''*_ *_ایک بار پھر ایک بہت ہی پیارا اور نیک علماء حق علماء دیوبند حضرت محمد مولانا شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب کو کسی نے فائرنگ سے شہید کرلیا اللہ تعالی مولانا صیب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اس کے قاتل کو اللہ تعالی تباہ اور برباد کرے آمین ثم امین 🥺💔😢🤕💔😭🙏
*_پشاور زلمی ⭐ ⭐ چیمپئن 🏆_*
*_پشاور زلمی نے پی ایس ایل 2026 کا فائنل جیت لیا، 9 سال کے طویل انتظار کے بعد! ⏳🔥_*
*_ان کا آخری ٹائٹل 2017 میں ڈیرن سیمی کی کپتانی میں آیا تھا 🏏💛_*
*_اور اب 2026 میں بابر اعظم نے پشاور زلمی کو ایک بار پھر چیمپئن بنا دیا ہے 👑✨_*
*_کیا شاندار سفر رہا! 🏆💥_*