Hal e Dil

Hal e Dil

Share

Please follow our page to read poetry

04/05/2025

غمِ حیات نے آوارہ کر دیا ہے ورنہ ۔
تھی آرزو کہ ہر شام اپنے گھر لوٹیں ۔

01/05/2025

وہ گلی کے بچوں سے پوچھ رہی تھی
راستے سے جاتا شخص روتا ہوا تو نہیں گیا 🖤
😢😢

29/04/2025

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں

ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں

محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں

#محسن نقوی

28/04/2025

میں چاہتا تو تیرا نام لے بھی سکتا تھا
مگر اُداسی میں نے موسموں پہ ڈالی تھl
e Dil

26/04/2025

"ہم مذہبی وجوہات کی بنا پر الگ ہوئے,
وہ پیسے کے پُجاری تھے اور میرے پاس اُن کا خُدا نہیں تھا."

Hal e Dil

24/12/2024

اتنا شدید غم تھا،غمِ روزگار کا
تُجھ سے بھی دور ہونا پڑا مُجھے🥀❣️

18/12/2024

ہر کسی پہ یونہی نہیں آتا
میرے دل کا دماغ اونچا ہے 🖤

17/12/2024

جونؔ ایلیا ۔۔۔ کیوں
تاریخ کی قبروں میں اُتر کیوں نہیں جاتے
یہ گزرے ہوئے لوگ، گزر کیوں نہیں جاتے..🖤
Hal e Dil

17/12/2024

‏بقایا زخم اِضافی دئیے گئے مُجھ کو
میرے لیے تو تیرا اِنتظار کافی تھـا... 🌚💔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Karachi