Gareeban Jo Awaz

Gareeban Jo Awaz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gareeban Jo Awaz, Karachi, Karachi.

02/08/2026

اس تصویر کو دیکھ کر ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ
انسان پوری زندگی اپنا گھر خوبصورت بنانے میں لگا رہتا ہے، مگر ایک دن وہ خود ایک قبر کا مکین بن جاتا ہے۔
قبر مٹی کی ہو، اینٹوں کی ہو یا ماربل سے بنی ہو... اللہ کے ہاں اصل سوال یہ نہیں ہوگا کہ قبر کیسی تھی، بلکہ یہ ہوگا کہ اعمال کیسے تھے؟
ہم دنیا میں نام، دولت اور شہرت جمع کرنے میں مصروف رہتے ہیں، لیکن قبر میں نہ عہدہ ساتھ جاتا ہے، نہ بینک بیلنس، نہ جائیداد۔ ساتھ جاتا ہے تو صرف انسان کا ایمان، اس کے نیک اعمال اور لوگوں کے ساتھ اس کا حسنِ سلوک۔۔۔۔

مبینہ طور پر یہ قبر خان پور کے علاقے گڑھی اختیار خان کے کسی پیر صاحب کی ہے۔

01/08/2026

جن کے بغیر کھانا نہیں کھاتے تھے جن کو دیکھے بنا سکون نہیں آتا تھا ۔کہیں باہر سے جب گھر واپس آتے تھے تو سب سے پہلے جن کو اواز دیتے تھے۔ یہ وہ لوگ دفن ہے ۔مہربانی کر کے بارش کے دنوں میں قبرستانوں کا چکر ضرور لگایا کریں۔ کیونکہ وہاں پہ وہ لوگ دفن ہیں جو آپ کے گھر ذرا سا لیٹ آنے پہ تڑپ اٹھتے تھے 😢 اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے۔ اور جن کے فوت ہو گئے ہیں اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤️

01/08/2026

Zaroor sune 👍 ✨

31/07/2026
10/04/2026

بڑا دن آگیا، سب کی نظریں پاکستان پر!

08/04/2026

Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰✨
Proud to be Pakistani 💚
My heart beats for Pakistan❤ 🇵🇰

05/04/2026

میرا خیال ہے کل تک ایران سے معاہدہ ہو جائے گا، ٹرمپ

20/03/2026

Ye khatoon apni bachi k sath Karachi Abbas Town HBL bank k bilkul samne sehri k time apna stall lagati hain jis me ye shami kabab or kofton k salan bechti hain. Yahan se guzarna ho to inki madad k liye yahan se zaroor Kuch khareed lijiye ga..

01/03/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سپریم لیڈر رہبر معظم انقلاب ایران آیت اللہ خامنہ ای شہید!
(19 اپریل 1939ء – 28 فروری 2026ء)

28/02/2026

کمنٹری والا کمال کرگیا 😁😂🔥

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi
Karachi
74200